تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان میں فلموں کی بحالی میں حکومت کو تعاون کرنا چاہیے: اداکارہ میرا

نامور پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فلموں کی بحالی میں حکومت کو تعاون کرنا چاہیے۔

اداکارہ میرا نے اپنی آنےوالی فلم’’باجی‘‘کے لیے امیدظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری فلم عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لے گی اور عوام کی محبت سے اچھا بزنس کرے گی۔

ان خیالات کا اظہار ادکارہ میرا نے فلم کے ریڈ کار پٹ لانچ کے موقع پر پر فلم کی دیگر کاسٹ میں شامل اداکارہ آمنہ الیاس اور عثمان خالد بٹ بھی موجود تھے۔
میرا کا کہنا تھا کہ ہمار ا مقابلہ کسی سے نہیں پاکستانی عوام ملکی فلمیں دیکھیں گے تو فلم ساز فلمیں بنائیں گے فلم ’’باجی‘‘ ایک شاہکار ہے اس میں کہانی کے ساتھ گانے اور سسپنس ہے۔ میں نے فلم کی تیاری میں بہت محنت کی ہے ایک اداکارہ ہونے کے ناطے فنکار کی عوام سے ملنے والی محبت اس کا قمیتی اثاثہ ہوتی ہے۔

فلم کے ہیرو عثمان خالد بٹ نے کہا کہ ہماری فلموں کی عمر کم ہے لیکن مقابلہ سخت ہے ہمارے ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں لیکن جلد ہماری فلمیں عالمی مارکیٹ میں جگہ بنالیں گی۔ ’’باجی‘‘ ایک مکمل فلم ہے اس میں ہر اداکار نے انصاف کیا ہے حکومت کو فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »