in اہم خبریں, قومی خبریں June 20, 2019 124 Views اسلام آباد: نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں 2019 کے قومی سلامتی اور وار کورس کانووکیشن کا انعقاد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی صدر ڈاکٹر عارف علوی تھے جنہوں نے کورس مکمل کرنے والوں کو مبارکباد دی اور شرکاء میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے۔ 2019-06-20 قومی مقاصد نیوز tweet