اسلام آباد:حکومت نے 40 ہزارروپے کا پرائزبانڈ نام رجسٹرکروانے کیلئے31 مارچ 2020 تک مہلت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چالیس ہزاروالےبانڈ کی کیش ادائیگی نہیں کی جائے کی، رقم بانڈ ہولڈرکے اکاونٹ میں جمع کروائی جائے گی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گذشتہ روز40 ہزارروپےمالیت کےانعامی بانڈ خریدارکےنام رجسٹرکروانا لازمی قرار دیا تھا۔