تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

مریم نواز کی سیکیورٹی گاڑی کو ٹرین کا ٹکر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے سیکیورٹی اسکواڈ کے ڈرائیور نے گاڑی ٹرین کی پٹڑی کے قریب کھڑی کردی جس کے نتیجے میں ٹرین کی ٹکر لگنے سے گاڑی کا عقبی حصہ متاثر ہوا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کرنے کوٹ لکھپت جیل لاہور پہنچیں تو ان کی سیکیورٹی کی گاڑی کے ڈرائیور نے غازی ریلوے لائن کے قریب گاڑی کھڑی کر دی۔ اس دوران لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی آن پہنچی۔

ٹرین ڈرائیور کی جانب سے بار بار ہارن بجانے پر بھی ڈرائیور ٹس سے مس نہ ہوا جس سے ٹرین نے گاڑی کو ٹکر مار کر راستے سے ہٹا دیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گاڑی کا عقبی حصہ جزوی طور پر متاثر ہوا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

One comment

  1. Maryam Nawaz

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »