کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 14 جون کو مالی سال 20-2019 صوبائی بجیٹ پیش کرنے کے حوالے اجلاس طلب کر لیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے مالی سال کے صوبائی بجٹ 20-2019 کے حوالے سے کابینہ کا اجلاس 14 جون جمعہ کے روز طلب کر لیا ہے۔
کابینہ اجلاس میں بجٹ 20-2019 کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔