in اہم خبریں, قومی خبریں June 10, 2019 259 Views اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کو گرفتاری سے پہلے اپنی آصفہ بھٹو نے گلے سے لگایا جس کے بعد نیب کی ٹیم آصف زرداری کو اپنے ساتھ لے گئی۔ ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد نیب کی ٹیم نے آصف زرداری کو گرفتار کرلیا ہے۔ 2019-06-10 قومی مقاصد نیوز tweet