جدہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ بھی کھولا گیا جہاں انہوں نے عبادت کی۔
آرمی چیف نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔