تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

شمالی وزیرستان دھماکے میں شہید میجر معیز مقصود کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی: شمالی وزیرستان میں سرنگ دھماکے میں شہید میجر معیز مقصود بیگ کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 10کی مسجد قبا میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں کورکمانڈر کراچی اورگورنرسندھ نے بھی شرکت کی۔

شہید میجر مرزا معیز مقصود بیگ کی نماز ظہر قباء مسجد سیکٹر 10نارتھ کراچی میں ادا کی گئی۔ شہید میجر معیز مقصود بیگ گذشتہ روز ساوتھ وزیرستان میں دہشت گردوں کے جانب سے آئی ای ڈی بلاسٹ میں دیگر افسران کے ساتھ شہید ہوئے۔

نماز جنازہ میں ڈی آئی جی ویسٹ زون ڈاکٹر امین یوسفزئی ، ایس ایس پی سینٹرل، ڈی ایس پی آپریشن ویسٹ زون،ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز ویسٹ زون اور پاکستان آرمی اور سندھ رینجرز کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

شہید میجر مرزا معید بیگ کی تدفین شاہ محمد قبرستان نارتھ کراچی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی۔ ڈی آئی جی صاحب ویسٹ زون نے سندھ پولیس کی جانب سے شہد کی لحد پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »