تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

دھونی کے فوجی گلوز پہننے کا معاملہ، آئی سی سی نے بھارت کی درخواست مسترد کر دی

دبئی: آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے بھارتی وکٹ کیپر اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کوبھارتی فوج کی حمایت والے گلوز پہننے سے روک دیا۔
آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرکٹ قوانین کے مطابق کسی بھی کھیل کے سامان پر کوئی پیغام یا لوگو چسپاں نہیں کیا جا سکتا۔
ترجمان کے مطابق ایم ایس دھونی کے وکٹ کیپنگ گلوز پر چسپاں لوگو قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ون ڈے میں دھونی جب وکٹ کیپینگ کے لیے میدان میں آئے تو ان کے دستانوں پر بھارتی اسپیشل فورس کا نشان موجود تھا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بی سی سی آئی کو دھونی سے ان کے گلووز سے لوگو ہٹانے کی ہدایت جاری کی۔
کھیل کو سیاست زدہ کرنے پر آئی سی سی دھونی کیخلاف ایکشن میں آگیا
جواب میں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے آئی سی سی کو اس ضمن میں نرم رویہ اختیار کرتے ہوئے دھونی کو فوجی لوگو والے دستانے پہننے کی اجازت دینے کی درخواست کی۔
آئی سی سی کی جانب سے بھارت کے لیے ہمیشہ نرم رویہ برتا گیا اس لیے معاملہ صرف تنبیہ پر ہی ٹل گیا۔
چار سال قبل جب مسلمان انگلش کھلاڑی معین علی پر ہاتھ پر’غزہ کو بچاؤ، فلسطین کو آزاد کراؤ’ کا بینڈ پہننے پر ایک میچ کی پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »