تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

ٹیم کا مورال اچھا ہے، اگلے تمام میچز جیتنا چاہتے ہیں: کپتان سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ سری لنکا کے خلاف میچ بارش کے باعث متاثر ہونے سے مایوسی ہوئی لیکن ٹیم کا مورال بہت اچھا ہے اور ہم ٹورنامنٹ کے بقیہ چھ میچز جیتنا چاہتے ہیں۔

ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ایک میچ جیتنے اور ایک میچ بارش سے متاثر ہونے سے ہم کسی خوش فہمی میں مبتلانہیں ہیں، ہم اگلے 6 میچز جیتنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے اور تمام لڑکے ٹورنامنٹ میں کچھ کرنا چاہتے ہیں۔

جمعے کو سرفراز احمد نے ایک بیان میں کہا کہ بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے سے مایوسی ہوئی لیکن بارش بھی کھیل کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی طرح ریلکس نہیں ہیں اور اگلے میچوں میں مزید اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بارے میں سرفراز احمد نے کہا کہ ابھی تین دن باقی ہیں کوشش کریں گے کہ اچھی تیاری کے ساتھ جائیں۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا دونوں میچ جیتی ہوئی ہے اس لے دفاعی چیمپئن کے خلاف اچھی کارکردگی دکھا کر وننگ نوٹ کے ساتھ روایتی حریف بھارت کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔

پاکستانی ٹیم ہفتے کو بس کے ذریعے ٹاونٹن جائے گی جہاں سمرسٹ کاؤنٹی گراونڈ میں پاکستان کا پہلا پریکٹس سیشن اتوار کو دوپہر دو بجے ہو گا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »