تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، محکمہ موسمیات کی 8 جون تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 8 جون تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

کراچی میں گزشتہ ماہ سے گرمی کی شدت میں شدید اضافہ ہوا ہے جس کے باعث شہر میں چلنے والی سمندری ہوائیں بھی گرم محسوس ہورہی ہے۔

ہفتے کے روز بھی کراچی میں شدید گرمی اور حبس کی صورتحال ہے جبکہ سورج کی تیز تپش سے گرمی کی شدت مزید زیادہ محسوس کی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی کا درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا جب کہ گرمی کی شدت ہوا میں نمی کے تناسب کے زیادہ اور سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی کے باعث زیادہ محسوس کی جائے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 8 جون تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا جس سے حبس کی صورتحال رہے گی۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق بلوچستان میں مئی کے وسط سے ستمبر تک ہیٹ لو تشکیل پاتا ہے اور کراچی میں گرمی کا باعث بھی یہی ہیٹ لو ہی ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »