جامشورو: دادو سے حیدرآباد جاتے ہوئے سندھ کے مشہور فنکار منظور سخیرانی کے ساتھ حادثہ پیش آیا ہے۔
فنکار منظور سخیرانی دادو سے حیدرآباد جا رہے تھے کہ آمری روڈ کے قریب ان کی گاڑی کے ساتھ حاڈچہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں وہ سخت زخمی ہوگئے اور ان کو زخمی حالت میں سیہون اسپتال لے جایا گیا۔