تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ویسٹ انڈیز کے خلاف 12 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

ناٹنگھم: ورلڈکپ 2019 کے دوسرے مقابلے اور پاکستان کے پہلے میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں ورلڈ کپ 2019ء کا دوسرا میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جائے گا جس کے لیے 12 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل 15 کھلاڑیوں میں سے پہلے میچ کے لیے ممکنہ 12 کھلاڑیوں میں تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک، فاسٹ بولر محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی شامل نہیں ہوں گے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے لیے 12 رکنی ٹیم میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، حارث سہیل، عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، وہاب ریاض، محمد عامر اور آصف علی شامل ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »