لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ایچ آئی وی پر قابو پانے کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
نوڈیرو میں اجلاس کے دوران سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے منیجر ڈاکٹر سکندر میمن نے خصوصی بریفنگ دی۔
سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ اور وزیر صحت عذراپیچوہو، مشیر اطلاعات مرتضی وہاب، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایچ آئی وی کے تدارک کے لئے مزید بھرپور اور جامع حکمت عملی اختیار کرنے پر زور