تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا

تہران: ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا کہناہے کہ موجودہ صورتحال میں واشنگٹن سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔

ایرانی صدر نےکہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور ناانصافیوں کی مزاحمت کریں گے۔اس سے پہلے ایران کے وزیر خارجہ جواد طریف نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہاکہ امریکا کو تہران سے عزت سے پیش آنا ہوگا۔ بات چیت صرف اور صرف برابری کے بنیاد پر ہوسکتی ہے۔

جواد ظریف کا کہنا تھا کہ امریکی دھونس و دھمکیوں کو مسترد کرتے ہیں۔دباؤ پر امریکا سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران کے ٹیلیفون کا انتظار ہے۔ایران جب تیار ہوگا فون کرکے نئے ایٹمی معاہدے مذاکرات کرے گا لیکن ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد طریف نے امریکا کی مذاکرات کی پیشکش کو مستردکردیا۔

عراقی حکام نےکہاکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کیلئے اپنی ٹیم تہران اور واشنگٹن بھیجےگا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »