تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، علاقائی سکیورٹی، باہمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چین کے سفیر نے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔

چند ماہ قبل چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے بھی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو علاقائی امن اور استحکام میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے پر پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھاکہ پاکستان کو عالمی تنازعات کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن ہم عالمی امن اور استحام میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »