تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام، سیاسی سماجی شخصیتوں کی شرکت

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام دی بینکوئٹ ہال فاطمہ جناح روڈ پر کیا گیا۔

افطار ڈنر میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ، ایران کے کونسل جنرل،پی پی سندھ کے صدر نثارکھوڑو،سابق وزیر اعلی سندھ غوث علئ شاہ،جلال محمود شاہ سابق ڈپٹی اسپیکر ،پی ٹی آئی سے خرم شیر زمان، جے یو آئی کے حافظ احمد علی،،سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری،شہید بے نظیربھٹو کی پولٹیکل سیکٹریری ناہید خان اور صفدر عباسی،حافظ احمد علی صدر جمعیت علمائے اسلام سندھ ،شہید امجد صابری کی والدہ محترمہ, بھائی، سابق اولمپیئن کپتان پاکستان ہاکی اصلاح الدین،سابق مشیر داخلہ سندھ عرفاں آللہ مروت، قادر پیٹل، اے این پی کے سینٹرشاہی سید، وقار مہدی، اہل سنت کے رہنما ،شاہ سراج الحق، نامور کاروباری شخصیات حینف ،گوہر، سینٹر عبد الحسیب ، سید شکیل الرحمن ، شہزاد طیب، مرزا اختیار بیگ، مرزا،اشتیاق بیگ، آحمد جلال، برکت صدیقی، اسماعیل گیلانی، محمد علی، ایس ایم محنتی، سی پی سی گروپ کے افسر احسن ، سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس مجید عزیز شریک ہوئے۔

،معروف ٹی وی اداکار زیبا شہناز، شفاعت ، عدنان شاہ ٹیپو،مانی ،حرا ، کوک اسٹوڈیو کے جنید خان، ، فیصل قاضی ، سلیم آفریدی، ولی شیخ، آرٹس کونسل کے عرفان ملک، الیکٹرونک میڈیا کے سینئر صحافی،بیور چیف، اخبارات کے ایڈیٹر،اور صحافیوں،نامور سماجی، فلاحی انجمنوں کےرہنماء ،دانشور،ادیب، شعراء،پروفیسرز، ڈاکٹرز، انجینئرز ، وکلاء ،بزنس کمیونٹی،تجزیہ نگار ،کالم نویس، ، کھلاڑی اور مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کے سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے ،اپنے وفود کے ہمراہ دعوت افطار میں بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مہمانان گرامی کو پی ایس پی چئیر مین سید مصطفی کمال، صدر انیس قائم خانی ودیگر رہنماؤں نے معززین کا استقبال کیا اور پارٹی کے رہنماؤں نے پورے اہتمام کے ساتھ ان کی نشستوں تک پہنچایا۔پررونق اور پر ہجوم تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور پاکستان کی بقاء و سلامتی استحکام کیلئے خصوصی دعا کروا کر کیا گیا.اس موقع پر پی ایس پی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے تمام مہمانان گرامی کی شرکت پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور انہو ں نے کہآکہ آج ہم یہاں ہر سال کی طرح تمام سیاسی جماعتوں سمیت دیگر تمام ب مختلف مکاتب فکر ،تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اہم شخصیات کو مدعو کرکے نئی روایت قائم کی ہے۔

سیاسی اختلاف ہضروری ہوں لیکن وہ نفرتوں کا موجب نہ بنے، پی ایس پی کا نظریہِ پہلے دن جوڑنے کا ہے آج افطار اس بات کا بین ثبوت ہے ، اس موقع پر سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی ، نیشنل کونسل کے اراکین بھی موجود تھے

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »