کراچی: پاک سرزمین پارٹی کی جانب حسب روایت آج کراچی کے مقامی شادی ہال میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
افطار ڈنر میں شرکت کیلئے تمام سیاسی سماجی مذہبی رہنماوں صحافیوں ادیبوں فنکاروں کو دعوت دی گئی ہے۔ پی ایس پی کے صدر مصطفئ کمال انیس قائمخانی ڈاکٹر صغیر رضا ہارون و دیگر رہنما مہمانوں کا استقبال کریں گے۔