تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

کندھ کوٹ: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق

کندھ کوٹ: رپورٹ: واحد بجارانی: کشمور جانے والی مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد جھلس کر جاں بحق، جب کہ آٹھ زخمی ہوگئے۔

ذائع کے مطابق کندھ کوٹ سے کشمور جانے والی مسافر وین میں ٹول پلازہ کے قریب انڈس ہائی وے پر گیس سلنڈر پھٹنے سے وین کو آگ نے جکڑ لیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جل کر جاں بحق ہوگئے اور آٹھ افراد زخمی ہوئے۔

امدادی ٹیموں کے مطابق مسافر وین کندھ کوٹ سے کشمور جا رہی تھی۔ لاشوں کو ضروری کارروائی، جب کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے تعلقہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فوت ہونے والوں کا تعلق چاچڑ برادری کے ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر تفصیل کندھ کوٹ کے رپورٹر واحد بجارانی نے دی

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »