تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

ریلوے نے اے سی کرایوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد:(قومی مقاصد نیوز) 11 مئی 2019: پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو بہانہ بنا کر اے سی کوچز کے کرائے بڑھانےکا فیصلہ کر لیا۔

قبل ازیں وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ریلوے پر ایک ارب کا مزید بوجھ بڑھ گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافے کا فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےپر کیا گیا ہے اور ریلوے کی جانب سے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جلد کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اے سی کرایوں میں اضافہ 4 سے 10 فیصد تک کیا جارہا ہے تاہم اضافی کرایوں کا اطلاق اکانومی کلاس کے مسافروں پر نہیں ہوگا۔

یاد رہے کہ ریلوے نے چند ہفتے قبل بھی تمام کلاس کے کرایوں میں خاموشی سے اضافہ کر دیا تھا جب کہ گرین لائن کا کراچی سے اسلام آباد کا کرایہ 5900 سے بڑھا کر 7000 ہزار روپے کر دیا تھا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »