تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

بھارت کا جنگی جنون برقرار: پاکستانی سرحد پر 464 خطرناک ٹینک پہنچانے کا فیصلہ

نئی دلی (قومی مقاصد نیوز) 07 مئی 2019: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے خطے کا امن داﺅ پر لگانے کیلئے ایک اور انتہائی خطرناک فیصلہ کرلیا۔ بھارت کی جانب سے روسی ساختہ 464 ٹی 90 بھیشم ٹینک پاکستانی سرحد پر تعینات کیے جائیں گے۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی 90 بھیشم ٹینک روسی ساختہ ہے جسے انڈیا میں اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ 464 ٹینک 2022 سے 2026 کے درمیان پاکستان کی سرحد پر تعینات کیے جائیں گے جن پر 13ہزار 448 کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوں گے۔

بھارتی وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس اور کابینہ کمیٹی سے منظوری کے بعد بھارتی ریاست تامل ناڈو میں قائم آرڈیننس فیکٹری کو ٹینکوں کی تیاری کا آرڈر دیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں آرڈیننس فیکٹری 64ٹینک تیار کرے گی جس کیلئے 30 سے 41 ماہ کا عرصہ لگے گا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »