تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

ملک بھر میں پہلہ روزہ کل ہوگا، خیبر پختون خواہ میں آج پہلا روزہ

اسلام آباد: ملک بھر میں آج تراویح ہوگی اور کل پہلا روزہ رکھا جائے گا جب کہ خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں آج پہلا روزہ رکھا گیا ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے گزشتہ اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی جب کہ پشاور کی مسجد قاسم علی خان نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

مسجد قاسم علی خان کے اعلان کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاور، خیبر، ہنگو، باجوڑ، چارسدہ اور مہمند میں آج پہلا روزہ رکھا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ صوبے میں سرکاری سطح پر آج روزہ نہیں اور منگل کو پہلا روزہ ہوگا۔

خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع کو چھوڑ کر ملک بھر میں آج نماز تراویح ہوگی جس کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے جب کہ عوام نے ماہ صیام کے لیے بھی تیاریاں تیز کردیں۔

کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے شہر کے پانچ مختلف مقامات پر سستے بازار اور افطاری کے اہتمام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن فاروق لانگو کے مطابق منی مارکیٹ، نواں کلی، سریاب روڈ، جوائنٹ روڈ اور مٹن مارکیٹ میں سستے بازار اور افطاری کا اہتمام کیا جائے گا، عوام حکومت کے ریلیف کے حوالے سے اقدامات سے فائدہ اٹھائیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »