تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

آسٹریلیا میں دو آنکھوں والے سانپ نے سب کو حیران کر دیا

آسٹریلیا: آسٹریلیا میں ایک چھوٹے سے علاقے میں تین آنکھوں والا سانپ دریافت ہوا ہے جس نے سب لوگوں کو حیران کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شمال میں ہمپٹی ڈُو نامی ایک علاقہ ہے جہاں مشہور کارپیٹ پائتھن ملا ہے جسے دیکھ کر پہلے خیال کیا گیا کہ شاید یہ دو سروں والا سانپ ہے جس کی تصدیق کے لیے سانپ کا ایکس رے لیا گیا۔
ایکسرے سے معلوم ہوا کہ سانپ کے دو سر بن رہے تھے جو کسی مرحلے پر باہم پیوست ہوگئے اور اس کے بعد سر کے عین درمیان تیسری آنکھ اگ آئی ۔ ناردرن ٹیریٹری پارکس اینڈ وائلڈ لائف نے اپنی فیس بک پوسٹ پر بتایا کہ اس کی تیسری آنکھ عین اس وقت بن گئی تھی جب سانپ انڈے میں جنین (ایمبریو) کے مرحلے پر تھا۔ لیکن یہ کسی ماحولیاتی وجہ سے نہیں بلکہ قدرتی طور پر ہوا ہے اور سانپوں میں ایسا ہوتا رہتا ہے۔
مارچ میں دریافت ہونے والا یہ سانپ چند ہفتوں بعد ہی عہدِ طفولیت میں مرچکا ہے۔ سانپوں کے ماہرین کے مطابق اس کیفیت میں وہ کھانے سے معذور تھا جسے مشکل سے کھلایا پلایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »