تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دوسروں کو بھی آنکھیں عطیہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مئیر کراچی وسیم اختر نے آئی بینک سوسائٹی اسپتال میں آنکھوں کی لیبارٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ،میئر نے تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مئیر کراچی نے بھی اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے دیگر افراد بھی آنکھیں عطیہ کرنے کے عمل میں شامل ہوں یہ ایک اہم سماجی معاشرتی اور دینی ذمہ داری ہے۔
میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ پاکستان آئی بینک سوسائٹی اسپتال کے ایم سی کے ساتھ اشتراک کر رہی ہے جو کہ خوش آئند ہے ماضی کے تمام مئیر اس اسپتال کا دورہ کرچکے ہیں اور آج مجھے اس اسپتال کا دورہ کر کے بہت خوشی ہورہی ہے۔تقریب میں مئیر کراچی وسیم اختر علاوہ صدر پی ای بی ایس قاضی ساجد علی، نائب صدر پی ای بی ایس ڈاکٹر اختر جمال خان اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »