تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

نشوا ہلاکت کیس: سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر دارالصحت اسپتال کو دوبارہ کھول دیا گیا

کراچی: نشوی ہلاکت کیس میں بند ہونے والے کراچی کے دارالصحت اسپتال کو سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کھول دیا گیا۔

سی ای او ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے حکم پر اسپتال کی ڈینٹل اور او پی ڈی کو سیل کیا گیا تھا جسے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر کھول دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 9 ماہ کی نشویٰ کو 6 اپریل کو گلستان جوہر کے نجی اسپتال دارالصحت میں داخل کیا گیا جہاں غلط انجکشن لگنے سے وہ دماغی طور پر مفلوج ہوگئی تھی اور اسٹیڈیم روڈ پر واقع اسپتال میں 22 اپریل کو نشویٰ دم توڑ گئی تھی۔

جب کہ گزشتہ روز نشویٰ کے کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں سماعت بھی ہوئی جس میں عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ملزمان ڈاکٹر عطیہ اور ڈاکٹر شرجیل کی ضمانت منسوخ کی جس کے بعد دونوں نے کمرہ عدالت سے نکلنے کے بعد دوڑیں لگادیں۔ اس سے قبل دونوں ملزمان نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »