تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

کوئٹہ: ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

کوئٹہ میں خودکش حملے کے خلاف ہزارہ برادری کی جانب سے مغربی بائی پاس پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے حکومت ایسے واقعات دوبارہ نہ ہونے اور ہزارہ برادری کو سیکورٹی دینے کی یقین دہانی کرائے ۔سانحے میں جاں بحق تمام 20 افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔

سانحہ ہزار گنجی کے خلاف کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کرکے احتجاج پر بیٹھے متاثرہ خاندانوں کے لواحقین سے ملاقات کرکے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »