تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

فروغ نسیم نے وزیر اعظم کو سندھ حکومت ختم کرنے کا مشورا دے دیا

کراچی : ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان کو سندھ میں آئینی مداخلت کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج نہیں تو کل وزیراعظم عمران خان کو بڑا فیصلہ کراچی کے لئے کرنا پڑے گا، سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے متعصبانہ اینٹی کراچی اور اینٹی اربن سندھ جیسا اسٹینڈ اپنا رکھا ہے ، میں سمجھتا ہوں کہ آئین کا آرٹیکل 149 ہے جو وفاق کو اجازت دیتا ہے کہ کسی بھی صوبے میں امن و امان یا معیشت کا مسئلہ ہو تو وہ مداخلت کرکے ڈائریکشن دے سکتا ہے اور ہر قسم کے آرڈر پاس کرسکتا ہے لیکن بدقسمتی سے پیپلز پارٹی کا ایجنڈا کچھ اور ہے اور وہ یقیناً اس کی مخالفت کرے گی۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے متعصبانہ، اینٹی کراچی اور اینٹی اربن جیسا اسٹینڈ اپنا رکھا ہے۔ آج نہیں تو کل وزیراعظم اور وفاقی کیبنٹ کو بڑا فیصلہ کرنا پڑے گاکیوں کہ کراچی معاشی حب ہے وہاں کسی قسم کی ڈیولپمنٹ نہیں ہے اور پیپلز پارٹی نے ایک ایسی صورتحال پیدا کردی ہے کہ 149 کے علاوہ اس کا اور کوئی علاج

نہیں ہے۔ قانونی اور آئینی اسٹرکچر میرے دماغ میں ہے اور اس پر کوئی ابہام نہیں ہے اس سے پہلے بھی میں 149 کا فارمولا پیش کرچکا ہوں اور عمران خان کو بھی وقتاً فوقتاً آگاہ کیا ہے اور انہوں نے یہی کوشش کی کہ جھگڑا نہ بڑھے لیکن اگر پیپلز پارٹی نے ایسے نہج پر پہنچا دیتی ہے تو میں سمجھتا ہوں آج نہیں تو کل وزیراعظم عمران خان کو بڑا فیصلہ کراچی کے لئے کرنا پڑے گا ہماری ان سے درخواست ہے کہ یہ بڑا فیصلہ کرلیں اور یہ یقیناً پاکستان کے مفاد میں ہے کیوں کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اور ضروری ہے کراچی کو سکون کا سانس ملے جو پیپلز پارٹی نے مکمل طور پر روک دیا ہے ۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »