تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

حمزہ شہباز ایک سو ارب کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اب بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا جا رہا ہے، شہبا زشریف کی رہائش گاہ پر نیب کی کارروائی قانون کے مطابق تھی۔

فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائش گاہ پر نیب کے چھاپے کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ حمزہ شہباز کی ذمہ داری تھی کہ وہ نیب سے تعاون کرتے۔

انہوں نے کہا کہ نیب خود سوچے گا کہ انہیں حمزہ کے خلاف کیا کارروائی کرنی ہے، حمزہ شہباز نے 85 سے سو ارب روپے منی لانڈرنگ کر کے باہر بھیجے۔

فوادچوہدری نے کہا کہ یہ پیسہ عمران خان کا نہیں عوام کا تھا،ملک کی تباہی کے ذمہ دار نواز شریف اور آصف علی زرداری ہیں۔

انہوںنے مزید کہا کہ نیب نے آج قانونی کارروائی کی جس میں رکاوٹ ڈالنا خلاف قانون ہے، احتساب کا عمل نہ بلاول کی دھمکیوں سے رکے گا، نہ حمزہ شہباز کی دھمکیوں سےرکے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں صرف چوروں اور ڈاکوؤں کو خطرہ ہے،کسی اور چیز کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »