تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

سکرنڈ میں نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا

سکرنڈ: نیشنل ہائی وے پر اڈا پنچموڑوکے قریب ایک پیدل شخص کو بچاتے ہوئے آئل ٹینکر الٹ گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق سندھ کے ضلع شہید بے نظیرآباد کے قریب آئل ٹینکر کو حادثہ پیش آیا ہے تاہم اس کے نیتجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

آئل ٹینکر سے پیٹرول مسلسل گرتا رہا۔ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قریبی دکانوں کو بند کرا دیا اور لوگوں کو جمع ہونے سے روک دیا۔

کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے ٹریفک کو بھی متبادل راستے پر ڈال دیا گیا ہے جبکہ اوپر سے گزرنے والی بجلی کی لائنوں کی بجلی معطل کردی گئی ہے۔

اسٹنٹنٹ کمشنرسعید آباد، موٹروے اور مقامی پولیس مقامی رضاکاروں کی مدد سے جگہ کو گرمائش سے بچانے کے لیے وقفے وقفے سے پانی کا چھڑکاؤ کررہے ہیں اور متعلقہ اداروں کو واقعہ کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »