تازہ ترین
سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتیحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر خارجہ، وزیر خزانہ، وزیر تعلیم، وزیر مذہبی امور، وزیر مملکت داخلہ نے شرکت کی جب کہ اس کے علاوہ آئی ایس آئی اور آئی بی کے ڈی جیز،صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز بھی اجلاس میں موجود تھے۔

اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران کالعدم تنظیموں اورشدت پسند عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

اجلاس کے دوران وزیر اعظم کو مشرقی اور مغربی سرحدوں کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی پر ہونے والی پیشرفت پر بھی غور کیا گیا۔

اجلاس کے دوران سیکریٹری خارجہ نے افغان امن مذاکرات کے معاملے پر بریفنگ دی جب کہ بھارتی اشتعال انگیزی کے بعد کی صورت حال پر بھی بات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم نے کہا تھا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور وہاں کے امن سے پورے خطے کا امن جڑا ہوا ہے۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »