تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

کاروبار کے آغاز پر ہی اسٹاک مارکیٹ میں 209 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا۔ ابتدا میں ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 209 پوائنٹس تک گر گیا۔

کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان موجود ہے۔ کاروبار کا آغاز ہی منفی زون میں ہوا اور 100 انڈیکس 209 پوائنٹس کمی سے 38 ہزار 755 پوائنٹس تک گر گیا۔

کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں اور سرمایہ کاری سست روی کا شکار ہے۔

گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا اور کاروبار کا اختتام کے ایس ای 100 انڈیکس میں 635 پوائنٹس کے اضافہ پر 38 ہزار 965 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 50 سے زائد پوائنٹس تک کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد مارکیٹ میں مسلسل تیزی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر 30 انڈیکس میں 313 پوائنٹس کے اضافے سے 18 ہزار 452 پر بند ہوا۔

گزشتہ روز سیمنٹ، کمرشل بینکس اور پاور جنریشن اینڈ ڈسٹریبیوشن کے سیکڑز میں کاروباری سرگرمیاں دیکھی گئیں جب کہ 245 کمپنیوں کے شئیرز کی قیمتوں میں اضافہ اور 65 کمپنیوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ مارکیٹ کا حجم 22 کروڑ سے زائد حصص کا رہا جن کی کی مالیت 6 ارب روپے سے زائد رہی۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »