تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

نیویارک میں خسرے کی وبا پھوٹنے پر ایمرجنسی نافذ

نیویارک : نیویارک کی راک لینڈ کاﺅنٹی میں خسرے کی وبا پھوٹنے پر ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیوےارک شہر سے40 کلو میڑ کے فاصلے پر واقع راک لینڈ کاﺅنٹی میں منگل کوحکام نے خسرے کی وبا پھیلنے پر ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے غیر ویکیسین شدہ بچوں کا عوامی مقامات پر داخلہ ممنوع کردےا۔ بدھ کی رات سے نافذ العمل ایمرجنسی 30 روز کے لئے عائد کی گئی ہے جس میں خسرے کے پھیلاﺅ کو روکنے کے پیشں نظرغیر ویکسین شدہ بچوں کے داخلے کی پابندی امریکی حکام کا اب تک کاسخت ترین اقدام ہے۔ کاﺅ نٹی کے ایگزیکٹو ایڈ ڈے کا کہنا ہے کہ اس وباءکو روکنے اور ان بچوں کی صحت کے لئے جو کسی طبعی وجوہات کی بناءپر ویکسین نہیں کروا سکے کے لئے ہمیںجو کرنا پڑا کریں گے۔ ایڈ ڈے نے ہیلتھ انسپکڑز کے ساتھ بعض مقامی لوگوں کے روےوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ناقابل قبول اور غیر زمہ درانہ قرار دےا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 2000ء میں راک لینڈ کاو¿نٹی کی 3 لاکھ سے زائد آبادی میں خسرے کے 153 کیسزز سامنے آئے جن کا سرکاری طور پر خاتمہ کیا گےا۔ان کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ویکسین مہم میں تقریبا 27 فیصد بچے جن کی عمرایک سے 18 سال ہے غیر ویکسین شدہ ہیں جن میں سے زےادہ متاثرین کا تعلق قدامت پسند یہودی آبادی سے ہے جو مذہبی بنیادوں پر ویکسینز کی مخالفت کرتے ہیں۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »