فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی ڈائر یکٹر جنرل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کو ئٹہ خواجہ شوکت حسین کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر مسلم محمدی اور دیگر بھی مو جو د ہیں۔
