تازہ ترین
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، گاڑیوں سمیت لگژری اشیاء کی درآمدپر پابندی عائدآئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیت

نائیجیریا نے پہلی بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ونڈہوک۔ (اے پی پی) نائیجیریا نے آئندہ برس شیڈول آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا، نائیجیریا نے پہلی مرتبہ میگا ٹورنامنٹ میں جگہ بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے، نائیجیرین ٹیم نے افریقہ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں سیرا لیون کو ہرا کر ورلڈ کپ میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ نمیبیا میں افریقہ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے آخری روز کھیلے گئے میچ میں سیرا لیون کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 138 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، کمارا 58 رنز بنا کر نمایاں رہے، جواب میں نائیجیرین ٹیم نے مطلوبہ ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، نائیجیریا کی 87 رنز پر 6 وکٹیں گر گئی تھیں لیکن اس موقع پر پیٹر او نے 21 ناقابل شکست رنز بنا کر ٹیم کو فتح دلائی۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »