[pj-news-ticker]

بلاول بھٹو زرداری کا سندھ اسیمبلی کا دورا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج سندھہ اسیمبلی کا دورہ کیا۔

سندھ اسمبلی پہچنے پر اسپیکر آغا سراج درانی نے استقبال کیا جبکہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ،سید قائم علی شاہ ، منظور وسان ، ملک اسد سکندر ، مرتضی وہاب ، نثار کھوڑو و دیگر بھی بلاول کے ساتھ تھے ۔ بعد ازاں بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر چیمبر میں آغا سراج درانی سے ملاقات کی اور ان سے نیب کارروائی کے تفصیلات معلوم کیئے۔

ملاقات کے دوران آصف علی زرداری کی ہمشیرہ ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید قائم علی شاہ ، منظور وسان ، ملک اسد سکندر ، مرتضی وہاب ، نثار کھوڑو سمیت ارکان سندھ اسمبلی اور پارٹی رہنما موجود تھے۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*