تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

مائیکروسافٹ کے نئے براؤزر کی پہلی جھلک سامنے آگئی

مائیکرو سافٹ نے گزشتہ سال دسمبر میں ونڈوز 10 میں اپنے برائزور ایج کو نیا بنانے کا کام شروع کیا تھا اور اب اس کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔

اس وقت انٹرنیٹ براﺅزر میں گوگل کروم کی حکمرانی ہے اور مائیکرو سافٹ کا نیا براﺅزر بھی کافی حد تک اس سے ملتا جلتا ہے۔

درحقیقت مائیکرو سافٹ اس براﺅزر کے لیے کرومیم نامی رینڈنگ انجن استعمال کرے گی جو کہ گوگل کروم کے لیے استعمال کررہا ہے۔

مائیکرو سافت ایج میں یہ کمپنی ایج ایچ ٹی ایم ایل رینڈرنگ انجن استعمال کررہی ہے اور 2015 میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کی جگہ ونڈوز 10 میں متعارف ہونے کے بعد سے اسے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں مشکل کا سامنا ہے۔

نیو ون نامی سائٹ نے مائیکرو سافٹ کے نئے براﺅزر کی تصاویر شیئر کی ہیں اور یہ دیکھنے میں بالکل کروم جیسا ہی نظر آرہا ہے، تاہم چونکہ یہ ابھی آغاز ہے تو ڈیزائن میں تبدیلی کا امکان ہے۔

جیسا آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ نئے ایج براﺅزر میں کچھ عناصر کروم کی یاد دلاتے ہیں جیسے پروفائل پکچر اور ایکسٹینشن کلیکشن اور یہ سب ایڈریس بار کے دائیں جانب ہیں۔

About Niaz Khokhar

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »